24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ کفن دفن (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 8 نومبر 2021 کو کراچی ریجن کوئٹہ زون میں زون سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
شعبہ کفن دفن کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے شرکت کی۔
اس موقع پر زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےدینی
کام کرنے کے مدنی پھول سمجھائے اور د شعبے پر تقرری مکمل
کرنے کا ذہن دیا نیز ذیلی سطح تک کفن دفن اجتماعات کرنے اور تربیت کے بعد فلو اپ
کرنے کا ہدف دیا جس پر سب
نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔