19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7 مئی
2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت صوبہ بلوچستان کی کوئٹہ ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں صوبہ ، ڈویژن ،
ڈسٹرکٹ ، میٹروپولیٹن اور ٹاؤن نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔