دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے تحت قصور سٹی میں واقع جامع مسجد تاج میں اجلاس ہوا جس میں رکنِ کابینہ  اور مدرسۃ المدینہ بالغان کے مدرسین نے شرکت کی۔رکنِ زون نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اپنے طلبہ کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت ،قافلے میں سفر اور مدنی کام کرنے کے حوالے سے اہم نکات دیئے۔(رپورٹ:محمد صغیر عطاری، رکنِ زون مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)