22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کےشعبہ کفن دفن کےتحت گزشتہ دنوں قصور
زون لاہوریجن میں کفن دفن اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں لاہوریجن
کی کم وبیش 200 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے اسلامی بہنوں کو غسل میت
کاطریقہ بتاتے ہوئے کفن پہنانے کاطریقہ بتایا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے مدنی مذاکرہ سننے
کاذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن
ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔