19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت گزشتہ دنوں قصور
زون میں علاقائی دورہ ذمہ دارکےمدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن
نگران اور ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
قصور زون تلونڈی کابینہ نگران اسلامی بہن نے کارکردگی فارم سمجھایااور کارکردگی جدول وقت پر اپنی ذمہ دار کو جمع کروانے کا ذہن دیا نیز 7 اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ میں شرکت کرنے کا ہدف دیا۔ آخر میں اسلامی بہنوں کی دل جوئی کے لئے تحائف بھی دیئےجس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔