20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی برانچ مدنی فیضان مدینہ ملتان میں رکن شوریٰ قاری
سلیم عطاری کی آمد ہوئی۔
رکن
شوریٰ نے اراکین شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی غلام عباس عطاری مدنی اور عمران عطاری
مدنی کے ہمراہ برانچ کا وزٹ کیا اور ذمہ داران کو مدنی پھول بیان فرمائے۔