21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے
تحت22اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے رکنِ مجلس نشرو اشاعت کے ہمراہ لاہور میں پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے صدر قمرزمان بھٹی اور
دیگر عہدے داران سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ، اسرار حسین عطاری،مجلس
نشرواشاعت پاکستان آفس کارکردگی ذمہ دار)