20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت 24 جنوری2020ء بروز جمعۃ المبارک میانوالی زون، قائد آباد کابینہ
میں مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا۔ مدنی
حلقے میں مدرسہ بالغان میں پڑھنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ذمہ
دار اسلامی بھائی نے مدرستہ المدینہ بالغان میں مستقل پڑھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد
ظفر عطاری، فیصل آباد ریجن مجلس مدرستہ
المدینہ بالغان )