19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ آن لائن برانچ فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں شفٹ قادری عطاری کے تمام مدنی عملے کا مدنی
مشورہ
Sat, 14 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن کے
تحت 11مارچ2020ء بروز بدھ مدرستہ المدینہ آن لائن برانچ فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں شفٹ قادری عطاری کے تمام مدنی عملے نے شرکت کی۔
اس موقع پر ریجن ذمہ دار محمد جنید عطاری مدنی نے کامیابی و ترقی کا راز کے حوالے
سے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکائے مشورہ کو شفٹ میں خوب مدنی کام کرنے اور مدنی
عطیات کے نظام کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات عطا فرمائے۔ (رپورٹ:محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن
آفس ذمہ دار)