اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمد مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیاری آل کے مختصر تعارف سے عاشقانِ رسول کو مستفیض کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 20 صفحات کا رسالہ پیارے نبی کی پیاری آل پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازاہے۔

دعائے عطار

یااللہ پاک! جو کوئی 20 صفحات کا رسالہ پیارے نبی کی پیاری آلپڑھ یا سُن لے اُسے قیامت کے دن ساداتِ کرام کے نانا جان رحمت عالمیان صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شفاعت نصیب فرما کر جنت الفردوس میں بے حساب داخل کرکے اپنے پیارے پیارے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوسی بنا۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النّبیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download