24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مولانا عمران عطاری کی پنجاب یونیورسٹی ایگزیکٹو کلب میں
پروفیسرز سے ملاقات
Tue, 2 Mar , 2021
3 years ago
مرکزی مجلس شوریٰ دعوت اسلامی کے نگران مولانا
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِینے پنجاب یونیورسٹی
ایگزیکٹو کلب میں پروفیسرز سے ملاقات کی۔ نگران شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش
کی اور تعلیمی اداروں میں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کو بھی فروغ دینے
کا ذہن دیا اور تعلیمی امور پر بات چیت کی۔
نگران شوریٰ نے پروفیسرز حضرات کو 3 مارچ 2021ء کو ہونے والے اسٹوڈنٹس اجتماع
میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔