شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پنجاب گروپ آف کالج (مظفر گڑھ)میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے اسٹوڈنٹس، پروفیسرز اور ٹیچرز نے شرکت کی۔

نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرنے اور 3 مارچ 2021ء کو ہونے والے اسٹوڈنٹس اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔

واضح رہے کہ 3 مارچ 2021ءکو ہونے والے اسٹوڈنٹس اجتماع میں نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی خصوصی بیان فرمائیں گے۔