23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16 فروری 2021ء کو
پنجاب گروپ آف کالج صادق آباد میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں کالج کے
پروفیسرز، پرنسپل اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے بیان
کیا اور شرکا کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرنے، دینی کاموں
میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔