22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
زون شجاع
آباد کابینہ میلسی ڈویژن جہانیاں میں زون نگران اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں شرکت
Mon, 16 Nov , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون شجاع آباد کابینہ میلسی ڈویژن جہانیاں میں
زون نگران اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں
شرکت کی جس میں شخصیات نے دعوت اسلامی کےجامعات
و مدارس المدینہ کے جملہ اخراجات کے لیے بھرپور رقم دینے کی نیت کی مزید
ایک شخصیت اسلامی بہن نے دس یونٹ دئیے۔