دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ،  صوبہ پنجاب ، ملتان زون کی کابینہ خانیوال کی ڈویژن سرائے سدھو میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ محفل میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر 34 سے زائد یونٹ جمع ہوئے ۔ آخر میں 2000 کے رسائل بھی تقسیم کئے۔