22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدرسۃ المدینہ تعمیرات کے تحت 13جون2020ء بروزہفتہ کراچی ریجن ذمہ دار
ابواسید مخدوم سید شفیق الرحمان عطاری شعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ و مدنی بستہ نے اورنگی اور بلدیہ کے نگران کابینہ سے ملاقات
کی اور مدرسۃ المدینہ للبنات وللبنین کے تعمیراتی پروجیکٹ کےحوالےسےمدنی
مشورہ کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں دعوت اسلامی کے تحت لگائے گئے
بلڈڈونیٹ کیمپ پر حاضری دی اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی کاوش دیکھ کر حوصلہ افزائی فرمائی۔( رپورٹ:۔ ابواسید مخدوم سید شفیق الرحمان عطاری شعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ
و مدنی بستہ کراچی ریجن)