8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں دعوت اسلامی  کے زیر اہتمام فلاحی ادارے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ حیدر آباد کے آڈیٹوریم میں پروفیشنلز
اجتماع ہوا جس میں I.Tڈیپارٹمنٹ کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اسٹوڈنٹس کو تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنی صلاحیتوں کو دینی
کاموں صرف کرنے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	