دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت یکم مارچ 2020ء کو پریس کلب لاہور میں ایصالِ ثواب کے لئے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ رکن مجلس اور رکن ریجن لاہور نے شرکا کو نیکی کی دعوت  پیش کی اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کا سلسلہ ہوا۔ مدنی حلقے میں شرکت کرنے والے چند شخصیات کے نام یہ ہیں: زاہد شیروانی (فنانس سیکرٹری)، حافظ فیض (جوائنٹ سیکرٹری)، طارق محمود (ممبر گورننگ باڈی)، حسنین چوہدری (ممبر گورننگ باڈی)، اقبال بخاری (سینئر صحافی)، معظم خلیل (سینئر صحافی)، نواب مقبول (سینئر صحافی)، یاسین مغل (سینئر صحافی)، عمر شریف (سینئر صحافی)،راناسجادانور (سینئر صحافی)، سیف اعوان (سینئر صحافی)، صغیر چوہدری ( سینئر صحافی)، نوید احمد (سینئر صحافی)، ریاض بھٹی (سینئر صحافی)، شکیل ملک (سینئر صحافی)، محمد اکمل (سینئر صحافی)، ذوالفقار شاہ (سینئر صحافی)، جمیل شیخ (سینئر صحافی)، شہزاد ملک (سینئر صحافی)، شہباز چوہدری (سینئر صحافی)،سلمان احمد (مینیجر لاہور پریس کلب)، عقیل احمد (اسسٹنٹ مینیجر)۔