اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں پشاور میں قائم عاشقان رسول کے جامعہ میں ” مفتاح الجنہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پشاور ذون کی مدنیہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مختلف امور پر تربیت کی۔