8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پیر محل جامع مسجد
گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ کابینہ پیر محل ڈویژن میں ختم قرآن اجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 15 Oct , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے  تحت9 اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک پیر محل جامع مسجد گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ
کابینہ پیر محل ڈویژن میں ختم قرآن اجتماع ہوا  جس میں تاجران نے شرکت کی ۔
ختم قرآن اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی غلام عابد عطاری نگران مجلس مدرستہ المدینہ بالغان
نے تاجران کے درمیان قرآن پاک کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے دیگر
مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کی دعوت دی ۔(رپورٹ:رکن زون مدرستہ
المدینہ بالغان دارالسلام ٹوبہ زون محمد عمر رضا عطاری ) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	