18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بند روڈ بائی پاس، پنڈی بھٹیاں میں عظیم الشان پروفیشنلز
و اساتذہ اجتماع
Sat, 12 Nov , 2022
2 years ago
8
نومبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ملک میرج ہال، بند روڈ بائی پاس، پنڈی
بھٹیاں میں عظیم الشان پروفیشنلز و اساتذہ اجتماع منعقد کیا گیا جس میں مختلف شعبے
سے وابستہ پروفیشنلز حضرات، اساتذہ اور ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکت کی۔
نگران
مجلس شعبہ پروفیشنلز فورم محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو
اپنی صلاحیتیں دینی کاموں میں بھی خرچ کرنے اور 13 نومبر 2022ء کو دعوت اسلامی کے
جملہ کاموں کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔