22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
خواتین کے عقائد و نظریات کی حفاظت کرنے اور
انہیں دینِ اسلام کی باتیں سکھانے کے لئے پچھلے دنوں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے کراچی کے علاقے PIB کالونی کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کی۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے علاقے
کی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دینی و فلاحی کاموں میں شمولیت
اختیار کرنے اور بالخصوص ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔