21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں ڈویژن 2 کی تمام ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 10 May , 2024
198 days ago
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 26
اپریل 2024ء کو کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں ڈویژن 2 کی تمام ڈسٹرکٹ تایوسی نگران اور شعبہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جن کی تعدادتقریباً
90 تھی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ظاہر کے ساتھ ساتھ اپنے باطن کی اصلاح کا
ذہن دیتے ہوئے انہیں بزرگان دین رحمہم اللہ المبین کے اوصاف اور احوال بیان کئے۔
اس موقع پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا نیز دینی کاموں کے حوالے سے وہاں موجود ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو پریزنٹیشن بھی دکھائی گئی اور تحائف دیئے گئے۔