8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
بالغان کے تحت پشاور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پشاور زون کے ذمہ داران نے شرکت
کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان غلام عابد عطاری، ریجن ذمہ دار اور نگران زون
نے شرکا کو شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ 
بعد ازاں نگران مجلس نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں شعبے کا تعارف پیش کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	