19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن پشاور زون میں
مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں شعبہ اصلاحِ
اعمال کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں
نےشرکت کی ۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےکابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کو مدنی مذاکرہ فارم سمجھائے اورکارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا
نیز رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال میں اضافہ
کرنے کےحوالے سے نکات بتائے ۔