19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
پشاور زون میں کابینہ،ڈویژن اور ذیلی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں آئندہ ہونے والے کورسز کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور کورسز اور کورسز کروانے کے دوران پیش آنے
والے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کی گئی۔
مجلس حج و عمرہ کے لئے رفیق الحرمین کورس ذمہ
داران میں کروانے کا ہدف لیا تاکہ حج و عمرہ پر جانے والی اسلامی بہنوں کی تربيت کی جاسکے۔ اس کورس میں
تمام ذمہ داران نے داخلہ لیا۔