دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں لاہور زون پشاور کابینہ میں دینی حلقے کاانعقادہواجس میں شعبہ شارٹ کورسز کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے پشاور کابینہ میں ہونے والے فرض علوم کورس میں بذریعہ آ ڈیو لنگ بیان کیااور اسلامی بہنوں کو 3 دن کا کورس بنام ’’ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ ‘‘کا تعارف پیش کرتے ہوئےکورس میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو کورس کروانےکے حوالےسےمدنی پھول سمجھائے نیز جلد ازجلد کورس کروانے کا اعلان کروانے کی ترغیب بھی دلائی۔