23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 9 مئی2022ء بروز پیر پشاور شہر کے فیضان اسلامک اسکول سسٹم میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں پرنسپل ، ٹیچرز اور مدنی عملے کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسکول کا وزٹ کیا اور اسلامی بہنوں کو مختلف دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔