23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے
سلسلے میں دعوتِ اسلامی کےتحت 4مئی 2023ء بروز جمعرات صوبہ KPK کی پشاور ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی نگران
، پشاور میٹروپولیٹن نگران اور ٹاؤن نگران
اسلامی بہنوں کی شرکت رہی ۔
معلومات کے مطابق نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے”تنظیمی
اپڈیٹس کے فوائد و ذرائع“ کے موضوع پر گفتگو کی اور اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔