18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےزیر اہتمام 5 اکتوبر2021ء بروز منگل گلستان
جوہر کابینہ ڈویژن پرفیوم چوک میں علاقائی دورہ کاسلسلہ ہوا جس میں 5
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےہمراہ ملکر مقامی اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت
دی اور امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے تحریر شدہ رسائل بھی پیش کئے۔