اسلامی بہنوں کو دینی علوم سکھانے، قرآن و حدیث
کے احکام سے انہیں آگاہ کرنے اور مختلف
امور پر اُن کی تربیت و رہنمائی کرنے کے لئےدعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر مہینے
مختلف کورسز و سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
معلومات کے مطابق ماہِ مارچ 2026ء میں دعوتِ
اسلامی کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز و سیشنز ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
ماہِ مارچ میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے کورسز و سیشنز کی مجموعی کارکردگی
|
کورس کی تعداد:51 |
مقامات کی تعداد:26 ہزار 569 (26, 596) |
شرکاء کی تعداد:4 لاکھ 8 ہزار 99 (4, 08, 099) |
|
سیشنز کی تعداد: 81 |
مقامات کی تعداد:30 ہزار
589 (30, 589) |
شرکاء کی تعداد :2 لاکھ 47
ہزار 836 (2, 47, 836) |
پاکستان میں اجیر اسلامی بہنوں کے لئےٹیچر ٹریننگ کورس اور لرننگ کورس
منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں
منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 11 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 11 |
(2)شعبہ رہائشی
کورسز:
مارچ 2026ء،
بیرونِ ملک میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے ,Let's Enlighten our hears,
Faizan e Quran , Zia e Ramazan Faizan e Namaz Course, Bounties of Ramadanکورسز منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز رہائشی اردو اور بنگلہ زبان میں کروائے گئے۔
جبکہ پاکستان میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے دینی کام
کورس ،فیضانِ نماز کورس،فیضانِ سورۃ النساء کورس ،الوداع ماہِ رمضان کورس ، نورِ رمضان کورس، فیضان سورۃ نور
کورس رہائشی اور اردو زبان میں منعقد کئے
گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:21 |
شرکاء کی تعداد: 436 |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 1183 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد:52 |
شرکاء کی تعداد: 1619 |
(3)شعبہ
قرآن ٹیچر ٹریننگ:
مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں ایسی اسلامی
بہن کے لئے مدنی قاعدہ کورس، قرآن ٹیچنگ کورس اور تجوید القرآن کورس منعقد کئے گئے جس نے مدنی قاعدہ
پڑھا ہو اور ناظرہ قرآن کریم پڑھ سکتی ہو۔یہ
کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل
اور ہندی زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور
بلوچی زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:712 |
شرکاء کی تعداد:7 ہزار 530 (7,
530) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:72 |
شرکاء کی تعداد: 349 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 7 |
مقامات کی تعداد:784 |
شرکاء کی تعداد:7 ہزار 879
(7, 879) |
(4)شعبہ
روحانی علاج:
مارچ 2026 بیرونِ ملک دہرائی سیشن فزیکل اور اردو زبان میں منعقد ہوا۔
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:9 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:9 |
(5)شعبہ
کفن دفن :
مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے غسل ِمیت و کفن کورس اور شریعت سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل
و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن اور
کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد
کئے گئے۔
پاکستان میں
اسراف ،ایصال ثواب سیشن ، شریعت تکفین سیشن اورغسل
میت و کفن سیشن فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:12 ہزار 278 (12, 278) |
شرکاء کی تعداد:43 ہزار 586 (43, 586) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:59 |
شرکاء کی تعداد: 781 |
|
سیشنز کی تعداد:1 |
مقامات کی تعداد:16 |
شرکاء کی تعداد:388 |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:59 |
شرکاء کی تعداد: 781 |
|
سیشنز کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:12 ہزار 294 (12, 294) |
شرکاء کی تعداد:43 ہزار 974 (43, 974) |
(6)شعبہ مدنی کورسز :
مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کے لئے فیضان تلاوت
قرآن کورس، صراط الجنان کورس، بچوں کا رمضان کورس، الوادع ماہ رمضا ن کورس، اعتکاف
اور خواتین کورس، عید کی خوشیاں ، فیضان زکوۃ، فیضان عمرہ، تفسیر ریگولر کلاسز، خواتین اسلام، نیکیاں اور نیت، جنت کا راستہ، بیٹی
کا کردار، صبر و شکر، بچوں کی میٹھی عید
سیشن، عمرہ سیشن، نماز سیشن، زندگی کی
کہانیاں،Healthy life,Guest of Rehman,My beloved Father,
Weekend Wisdom, who Deserves Wayl, the Valley of hell?, Admontary examples, My friend my identity,Stages of life ,سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔یہ سیشنز اور کورسز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز اور
کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی
اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان میں یہ سیشنز اور کورسز فزیکل و آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ
سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:24 ہزار 897 (24,
897) |
شرکاء کی تعداد:3 لاکھ 85 ہزار 773 (3,
85, 773) |
|
سیشنز کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:2 ہزار 89 (2, 089) |
شرکاء کی تعداد:25 ہزار 428 (25, 428) |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 10 |
مقامات کی تعداد:725 |
شرکاء کی تعداد:10 ہزار 974 (10,
974) |
|
سیشنز کی تعداد: 14 |
مقامات کی تعداد:370 |
شرکاء کی تعداد:6 ہزار 693 (6, 693) |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 16 |
مقامات کی تعداد:25 ہزار
622 (25, 622) |
شرکاء کی تعداد:3 لاکھ 96
ہزار 747 (3, 96, 747) |
|
سیشنز کی تعداد: 18 |
مقامات کی تعداد:2 ہزار 459 (2, 459) |
شرکاء کی تعداد:32 ہزار 121 (32, 121) |
(7)شعبہ گلی گلی مدرسۃالمدینہ:
مارچ 2026ء، پاکستان میں بچوں کے لئے
بچوں کی میٹھی عید سیشن منعقد کئے گئے۔ یہ
سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروائے
گئےجبکہ بیرونِ ملک میں یہ کورس آن لائن ہوا۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد:1 |
مقامات کی تعداد:14 ہزار 591 (14, 591) |
شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 46 ہزار 72 (1, 46, 072) |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:2 |
شرکاء کی تعداد:20 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد:14 ہزار 593 (14, 593) |
شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 46 ہزار 92 (1, 46, 092) |
(8)شعبہ جامعۃالمدینہ:
مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں طالبات ، ناظمات اور معلمات کے لئے فیضانِ تلاوت سیشن منعقد کیا گیا ۔ یہ سیشن فزیکل کروایا گیا نیز
یہ سیشن اردو اور انگلش زبان میں منعقد
کیا گیا ۔
پاکستان میں طالبات، دیگر عملہ اور اسلامی بہنوں کے
لئے رمضان سیشن منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن فزیکل کروایا گیا نیز یہ سیشن اردو زبان
میں منعقد کیا گیا ۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 13 |
مقامات کی تعداد: 347 |
شرکاء کی تعداد:6 ہزار 767 (6, 767) |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد: 300 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 14 |
مقامات کی تعداد: 360 |
شرکاء کی تعداد:7 ہزار 76 (7, 076) |
(9)شعبہ نیو سوسائٹیز :
مارچ 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے بچوں کا رمضان، بچوں کی میٹھی عید ، الوداع ماہ رمضان، اعتکاف اور خواتین، روزے کے احکام، اعتکاف اور خواتین ، شب قدر کی فضیلت، فطرے کی
فضیلت ، نماز توڑنے کے اسباب ، کامیاب لوگ، بچوں کی میٹھی، فیضان تلاوت کورس، شکر
کے فضائل،حیض و نفاس،طہارت،ایصال ثواب،کفن دفن،تلاوت قرآن، بچوں کا رمضان، عید کی
خوشیاں، روزے کے احکام،اعتکاف اور خواتین ،شب قدر کی فضیلت، فطرے کے احکام،طہارت
کورس، بچوں کا رمضان، بچوں کی میٹھی عید،الوداع ماہ رمضان ،اعتکاف اور خواتین ،شب
قدر کی فضیلت سیشنز اور کورسز منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:12 |
مقامات کی تعداد:57 |
شرکاء کی تعداد: 598 |
|
سیشنز کی تعداد: 19 |
مقامات کی تعداد:63 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 177 (1, 177) |
(10)شعبہ تعلیم :
مارچ 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس، ٹیچرز، پرنسپلز، ڈاکٹرز
اور نرسز کے لئے welcome ramadan/ Blessings of zakat/ Eid
ul fitr /weekly bayan/Blessings of
Ramadan/How to be a good student/ how to be a good umatti/ Wudu and
Science/Come correct your Salah/ Blessings of Eid ul fitr/ eid blessings/ Iman
up Ramadan series.. Diseases of the heart series 3/ Iman up Ramadan series.. Diseases
of the heart series 4/ Muaaf karne k fazail Sunnat Tariqa / pani peene ke adab/
Baat cheet karne ki sunnatain Aur Adaab/ Barkaat e zakaat/ nakhun katne ki
sunnat salam karne ki sunnat/ Ramadan preparationsکورسز کروائے گئے۔ یہ کورسز فزیکل و
آن لائن کروائے گئے نیز یہ کورسز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لئے Seerah of the Prophet،katame nabuwat finality of the last prophet،غوث پاک،qualities of a good student،نماز کا
عملی طریقہ،کامیاب لوگ،The Great
Mawlid،The blessed mawlid،Aqeeda Khatam e Nabuwat، secondary،The great daughter،how to be a good student،A woman’s asset،Seerat e Mustafaاور higher secondary سیشنز
منعقد کیے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو
اور بنگلہ زبان میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد: 376 |
شرکاء کی تعداد:12 ہزار 266 (12, 266) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد:2 |
مقامات کی تعداد:32 |
شرکاء کی تعداد: 416 |
|
سیشنز کی تعداد: 19 |
مقامات کی تعداد:95 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 426 (1, 426) |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد:2 |
مقامات کی تعداد:32 |
شرکاء کی تعداد: 416 |
|
سیشنز کی تعداد: 19 |
مقامات کی تعداد:471 |
شرکاء کی تعداد:13 ہزار 692 (13, 692) |
(11)شعبہ حج و عمرہ :
مارچ 2026 پاکستان میں عمرہ پر جانے والیوں
کے لیے اور ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن اور کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اور
کورس اردو زبان میں منعقد کیے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:6 |
شرکاء کی تعداد: 48 |
|
سیشنز کی تعداد: 2 |
مقامات کی تعداد: 348 |
شرکاء کی تعداد:2 ہزار 695 (2, 695) |
(12)شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات:
مارچ 2026ء، بیرونِ ملک میں الوداع ماہ رمضان سیشن آن لائن اور اردو زبان میں منعقد ہوا
۔
|
بیرونِ ملک |
سیشنز کی تعداد:1 |
مقامات کی تعداد:2 |
شرکاء کی تعداد:35 |
Dawateislami