ماہِ فروری 2026ء میں اسلامی بہنوں کے درمیان
ہونے والے مختلف کورسز و سیشنز
اسلامی بہنوں کو فرض علوم سکھانے، شریعتِ مطہرہ
کی روشنی میں انہیں قرآن و حدیث کے احکام سے آگاہ کرنے اور اُن کی تربیت کرنے کے لئےدعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر مہینے مختلف کورسز
کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
معلومات کے مطابق ماہِ فروری 2026ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان
سمیت دنیا بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان مختلف کورسز ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
ماہِ فروری 2026ء میں اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ
جات میں ہونے والے کورسز کی مجموعی
کارکردگی
|
کورس کی تعداد:57 |
مقامات کی تعداد:5 ہزار
541(5, 541) |
شرکاء کی تعداد:74 ہزار
532 (74, 532) |
|
سیشنز کی تعداد: 74 |
مقامات کی تعداد:31 ہزار 315 (31, 315) |
شرکاء کی تعداد:2 لاکھ 35 ہزار 942 (2, 35, 942) |
فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں ٹیچرزکے لئے ”ٹیچرٹریننگ کورس“ منعقد ہوا
جوکہ آن لائن اور اردو زبان میں کروایا گیا۔
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 3 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد: 3 |
(2)شعبہ
رہائشی کورسز :
فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں تمام
اسلامی بہنوں کے لئے کورسز منعقد ہوئے جوکہ فزیکل اور اردو زبان میں کروائے گئے جبکہ پاکستان میں ”آؤ نماز سیکھیں “
، ”مرحبا رمضان “ ، ”ضیائے
رمضان “ ، ”سائن لینگوئج
“ کورسز فزیکل اور اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:13 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 96 (1,
096) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد:20 |
شرکاء کی تعداد: 430 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 8 |
مقامات کی تعداد:33 |
شرکاء کی تعداد:1 ہزار 526 (1, 526) |
(3)شعبہ
قرآن ٹیچر ٹریننگ :
فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں (جس نے مدنی قاعدہ
پڑھا ہو اور ناظرہ قرآنِ کریم پڑھ سکتی ہو)
کے لئے ”مدنی قاعدہ کورس“، ”قرآن ٹیچنگ کورس“ اور ”تجوید
القرآن کورس“ منعقد کئے گئے۔ یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ
کورسز ا ردو،بنگلہ،انگلش،پرتگال،تامل اور ہندی زبان میں منعقد ہوئے۔پاکستان
میں یہ کورسز فزیکل اور آن لائن کروائے
گئے نیز یہ کورسز اردو،انگلش،سندھی اور بلوچی زبان میں منعقد ہوئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد:785 |
شرکاء کی تعداد: 8 ہزار 243 (8,
243) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد:74 |
شرکاء کی تعداد: 363 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 9 |
مقامات کی تعداد:859 |
شرکاء کی تعداد: 8 ہزار 606 (8, 606) |
(4)شعبہ
روحانی علاج :
فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں ایک سیشن بنام ”دہرائی
اجتماع“ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ذمہ داران نے شرکت کی۔ یہ سیشن فزیکل اور اردو زبان میں کروایا گیا جبکہ پاکستان میں مدنی انتخاب میں سلیکٹ
ہونے والی اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کورس
منعقد کیا گیا جوکہ فزیکل اور اردو زبان میں منعقد ہوا۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:8 |
شرکاء کی تعداد: 99 |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:12 |
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:8 |
شرکاء کی تعداد: 99 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:1 |
شرکاء کی تعداد:12 |
(5)شعبہ
کفن دفن:
فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں عوام و ذمہ داران کے لئے تبرکات کی برکات سیشن اورغسل میت و کفن کورس منعقد کئے گئے۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور
آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشن و
کورس اردو،انگلش اور بنگلہ زبان میں منعقد
ہوئے۔
پاکستان میں شریعت کورس، اسراف کورس، ایصال ثواب کورس ، تکفین کورس ، غسل میت و کفن کورس اور سیشنز فزیکل و آن لائن کروائے گئے نیز یہ
سیشنز و کورسز اردو زبان میں منعقد کئے
گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد: 13 ہزار 377 (13, 377) |
شرکاء کی تعداد: 49 ہزار 135 (49, 135) |
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:65 |
شرکاء کی تعداد: 978 |
|
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:42 |
شرکاء کی تعداد:790 |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد:65 |
شرکاء کی تعداد: 978 |
|
سیشنز کی تعداد: 6 |
مقامات کی تعداد: 13 ہزار
442 (13, 442) |
شرکاء کی تعداد:49 ہزار
925 (49, 925) |
(6)شعبہ
مدنی کورسز :
فروری 2026ء، بیرونِ ملک میں بچوں،تمام اسلامی بہنوں اور ذمہ
داران کے لئے استقبال ماہ رمضان کورس،
طہارت کورس، احکام وراثت کورس، جنت کا راستہ کورس، فضائل صبر و شکر، Zakat in Islam، Hidden Well، Kids
Ramdan Camp، Guest of Rehman، تصوف اور تقلید کورس ،نماز
کورس، تفسیر کورسز، تفسیر کلاسز( ریگولر)، نیکیاں اور نیت، ہفتہ وار اجتماع کورس ،اردو درجہ، مریض کی نماز، صحت مند
زندگی، فیضان شبِ براءت، عمرہ ، کفن دفن سیشن ، Stages of Life، میرا
راستہ میری منزل، اسراف اور مہنگائی، جنت اور دوزخ کیا ہے؟، آئیے نماز درست کریں، The devastating
consequences of following carnal desires ، My dear father،True Friends
Shine، خود کو سنواریں، صبر و شکر ،کامیاب لوگ فقہ کورس، Why is
Ramadan called Ramadan، Sins are forgiven، ویکلی کلاسز یہ سیشنز و کورسز
منعقد کئے گئے۔ یہ سیشنز و کورسز فزیکل
اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز و کورسز انگلش،اردو،بنگلہ،تامل،کریول،عربی اور بلوچی زبان میں منعقد کئے گئے۔
پاکستان میں یہ سیشنز و کورسز فزیکل اور آن لائن منعقد کئے گئے نیز یہ
سیشنز اور کورسز اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 17 |
مقامات کی تعداد:525 |
شرکاء کی تعداد: 4 ہزار 721 (4,
721) |
|
سیشنز کی تعداد: 21 |
مقامات کی تعداد:232 |
شرکاء کی تعداد: 3 ہزار 121 (3, 121) |
|
|
اوورسیز |
کورس کی تعداد: 7 |
مقامات کی تعداد:3 ہزار 408 (3, 408) |
شرکاء کی تعداد: 41 ہزار 766 (41,
766) |
|
سیشنز کی تعداد: 11 |
مقامات کی تعداد: 1 ہزار 664 (1, 664) |
شرکاء کی تعداد: 24 ہزار 280 (24, 280) |
|
|
مجموعی کارکردگی |
کورس کی تعداد: 24 |
مقامات کی تعداد: 3 ہزار 933 (3, 933) |
شرکاء کی تعداد:56 ہزار 787 (56, 787) |
|
سیشنز کی تعداد: 32 |
مقامات کی تعداد:1 ہزار
896 (1, 896) |
شرکاء کی تعداد:27 ہزار
401 (27, 401) |
(7)شعبہ
گلی گلی مدرسۃ المدینہ:
فروری 2026ء، پاکستان میں بچوں کے لئے ”گیسٹ آف رمضان سیشن“ منعقد کیا
گیا جوکہ فزیکل اور اردو زبان میں منعقد
ہوا جبکہ بیرونِ ملک میں بچوں کی عید، سیرتِ مصطفی جان رحمت سیشنز آن
لائن فزیکل اور انگلش اردو زبان میں کروائے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 1 |
مقامات کی تعداد: 14 ہزار
925 (14, 925) |
شرکاء کی تعداد:1 لاکھ 46
ہزار 33 (1, 46, 033) |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:10 |
شرکاء کی تعداد:66 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 4 |
مقامات کی تعداد: 14 ہزار 935 (14, 935) |
شرکاء کی تعداد: 146099 |
(8)شعبہ
نیو سوسائٹیز :
فروری 2026ء، پاکستان میں بچوں اور اسلامی بہنوں کے لئے ماہ ِرمضان کورس، Guest
of Rahman ، نماز درست کیجئے، شب براءت
سیشن، استقبالِ رمضان ، زکوة کورس ، Guest of ramadan ، فیضان تلاوت کورس تربیت ، طہارت کورس ، فیضان نماز ، فضائل شب
براءت ایصال ثواب ، کفن دفن ، روزے کے احکام ، باطنی بیماریوں کے منجیات ، حیض و
نفاس ، تلاوت کورسز اور سیشنز منعقد کئے
گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد:7 |
مقامات کی تعداد:137 |
شرکاء کی تعداد:2 ہزار 347 (2, 347) |
|
سیشنز کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:62 |
شرکاء کی تعداد: 1 ہزار 234 (1, 234) |
(9)شعبہ
تعلیم :
فروری 2026ء، پاکستان میں اسٹوڈنٹس،ٹیچرز،پرنسپلز ،ڈاکٹرز،نرسز
کے لئے Hijab Fiesta،Say no to Valentines،Let's return،Ramzan with
purpose اور استقبال رمضان سیشنز کروائے گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن ہوئے نیز یہ سیشنز اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
بیرونِ ملک میں اسٹوڈنٹس کے لئے اپنی نظروں کی حفاظت کریں ، رمضان کی آمد مرحبا،فیضانِ رمضان،فیضانِ
شعبان،نماز کی اہمیت، بسم اللہ کے فضائل،رمضان کی برکتیں، رمضان کے فضائل اور اعمال،let’s learn
of Salah,blessings of Ramdanسیشنز منعقد کئے
گئے۔ یہ سیشنز فزیکل اور آن لائن کروائے گئے نیز یہ سیشنز انگلش،اردو اور بنگلہ
زبان میں منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
سیشنز کی تعداد: 5 |
مقامات کی تعداد: 717 |
شرکاء کی تعداد:10 ہزار
474 (10, 474) |
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد: 10 |
مقامات کی تعداد:252 |
شرکاء کی تعداد:712 |
|
مجموعی کارکردگی |
سیشنز کی تعداد: 15 |
مقامات کی تعداد:969 |
شرکاء کی تعداد: 11 ہزار 186 (11, 186) |
(10)شعبہ
حج و عمرہ:
فروری 2026ء، پاکستان سے عمرہ پر جانے والیوں کے لئے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے حج/عمرہ سیشن اور رفیق الحرمین کورس منعقد کیا گیا۔ یہ سیشن و کورس فزیکل اور آن لائن کروایا گیا نیز یہ سیشن اور
کورس اردو زبان میں منعقد کئے گئے۔
|
پاکستان |
کورس کی تعداد: 3 |
مقامات کی تعداد:505 |
شرکاء کی تعداد:4 ہزار 486 (4, 486) |
(11)شعبہ
مدرسۃ المدینہ بالغات:
فروری 2026ء، پاکستان میں اسلامی
بہنوں کے لئے استقبال رمضان، بیٹے کا
کردار، اعتکاف اور خواتین سیشنز اردو زبان
میں منعقد کئے گئے۔
|
اوورسیز |
سیشنز کی تعداد:3 |
مقامات کی تعداد:10 |
شرکاء کی تعداد:85 |
Dawateislami