دعوتِ اسلامی مختلف دینی کاموں کے ذریعے اسلامی بھائیوں کےساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کی بھی تربیت و رہنمائی کرنے اور اُن کی اصلاح کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔

تفصیلی معلومات کے مطابق دعوتِ اسلامی کے تحت مارچ 2026ء میں پاکستان بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان جو دینی کام ہوئے اُن کی تفصیل درج ذیل ہے:

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 23 ہزار 267 (1, 23, 267)۔

٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 لاکھ 39 ہزار 613 (2, 39, 613)۔

٭اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:15 ہزار 498 (15, 498)۔

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 24 ہزار 377 (1, 24, 377)۔

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 677 (11, 677)۔

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 42 ہزار 113 (4, 42, 113)۔

٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:47 ہزار 548 (47, 548)۔

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 91 ہزار 225 (7, 91, 225)۔

٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے جنتی اعمال کے رسائل کی تعداد:1 لاکھ 93 ہزار 741 (1, 93, 741)۔

٭اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:14 ہزار 725 (14, 725)۔

٭ان کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 لاکھ 47 ہزار 699 (2, 47, 699)۔