دعوتِ اسلامی اصلاحِ معاشرہ میں اہم کردار ادا کرنے اور لوگوں کو دین کی باتیں سکھانے والی عالمی سطح کی دینی تحریک ہے جس  کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کی جارہی ہے۔

ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان بھر کی اسلامی بہنوں کے درمیان ماہِ فروری 2026ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:28 ہزار 535 (28, 535)۔

٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 لاکھ 44 ہزار 443 (2, 44, 443)۔

٭اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:15 ہزار 573 (15, 573)۔

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 22 ہزار 146 (1, 22, 146)۔

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 601 (11, 601)۔

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 35 ہزار 525 (4, 35, 525)۔

٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:35 ہزار 308 (35, 308)۔

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:8 لاکھ 7 ہزار 940 (8, 07, 940)۔

٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے جنتی اعمال کے رسائل کی تعداد:1 لاکھ 23 ہزار 562 (1, 23, 562)۔

٭اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:6 ہزار 931 (6, 931)۔

٭ان کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:93 ہزار 795 (93, 795)۔