دعوتِ اسلامی کے تحت  15اکتوبر2021ء بروز جمعہ پاکستان کے شہرراولپنڈی کینٹ کابینہ کے علاقے پیپلز کالونی میں محفل نعت کاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے’’ اُمّت کے غم خوار آقاﷺ‘‘کے موضوع پر بیان کیااور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات سے آگاہ کرتےہوئےانہیں دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔