7 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گوجرہ کابینہ
کی ڈویژن پیر محل میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک
شخصیت اسلامی بہن سے ملاقات کی ۔ مجلس
رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔