21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں پاکستا ن دفتر کشمیر بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں مجلس
کے متعلقہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس سید اسد عطاری
نے پےرول مجلس کا مدنی مشورہ فرماتے
ہوئے software HR Payrollکو,
Upgrade New Technologyکے مطابق Digital کرنے سے متعلق نکات پیش کئے۔ (رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس کارکردگی ذمہ دار)