19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے زیرِ اہتمام ماتلی ٹاؤن میں شعبہ اسلامی بھائیوں کے
مدرسۃالمدینہ کے مدرسین کے لئے جزوقتی کورس کا اہتمام کیاگیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کی تربیت ورہنمائی
کی۔
اس کے علاوہ
شرکا کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کاذہن دیاجس پر شرکا
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( رپورٹ: فضل احمد عطاری رکن کابینہ ٹنڈومحمدخان ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)