24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پنجاب کالج
گوجرہ میں ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں کالج کے ٹیچرز،
پرنسپل اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
نگران ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا
عطاری نے بیان کیا اور شرکا کو تعلیمی میدان میں بھر پور کوشش کرکے کامیابی حاصل
کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو دینی کاموں میں صرف کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ادارے میں دینی کاموں کو فروغ دینے کا ذہن
دیا۔