18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ مکتبہ المدینہ (اسلامی بہنیں )کے تحت
28 اکتوبر2021ءکو ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ ڈویژن پنیالہ میں محفل نعت کاانعقادہوا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
محفل
نعت کا آغاز تلاوۃِقراٰن پاک اور نعت رسول ﷺ سے ہوا۔ اس کے بعد زون ذمہ دار
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دینی و
فلاحی خدمات سے آگاہ کرتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ لینے اور مدنی مذاکرہ
دیکھنے کاذہن دیا ۔ اس کے ساتھ ہی گھریلوں صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ
نیتیں پیش کیں۔