21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان
آن لائن اکیڈمی پاکپتن برانچ کے ہوم اور برانچ کے مدرسین و ذمہ داران کا مدنی
مشورہ
Tue, 23 Aug , 2022
2 years ago
18
اگست2022ء بروز جمعرات فیضان آن لائن اکیڈمی
پاکپتن برانچ کے ہوم اور برانچ کے مدرسین و ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔ رکن مجلس و صوبائی ذمہ دار عامر سلیم عطاری
مدنی نے نعمتوں پر رب تعالیٰ کی شکر گزاری کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور شعبے کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر ساہیوال ڈویژن ذمہ
دار محمد نعیم اللہ عطاری مدنی بھی موجود تھے۔ (رپورٹ: محمد
وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)