25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون
میں شعبہ
شب و روز کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شب و
روز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو مدنی خبروں کےبنانےکے حوالے سے نکات بتائے
نیز انہیں وقت پر خبریں آگے بڑھانے، مدنی خبریں لینے اور تحریر کرنے کا طریقہ
سمجھایاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔