پچھلے دنوں مدرسۃ المدینہ آن لائن پاکپتن زون کی فیضانِ مدینہ آن لائن برانچ میں علمائے کرام کی آمد ہوئی۔  ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے مدرسۃ المدینہ آن لائن کے ذریعے عالمی سطح پر قراٰن و سنت کے پیغام کو عام کرنے کوششوں سے متعلق معلومات فراہم کیں۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)