8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن
زون میں قائم جامعۃ المدینہ گرلز میں  تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں 260 طالبات نے
شرکت کی۔
 پاکستان
نگران اسلامی بہن نے طالبات کے درمیان ترغیبی
بیان کیا اورانہیں  دینی کاموں میں عملی
طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا نیز ڈونیشن جمع کرنے، دینی کام کرنے اور قربانی کی
کھالیں جمع کرنے کی نیت کرنے والی طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تحائف پیش
بھی کئے۔ مزید  سیشن کےاختتام پرجامعۃالمدینہ
گرلز کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ بھی لیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	