19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جامعۃ المدینہ گرلز فیصل آباد ریجن پاکپتن میں مدنی مشورےکاانعقاد
ہوا جس میں پاکپتن زون کابینہ ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں ، جامعۃ المدینہ کی طالبات اور معلمات نے شرکت
کی ۔
جامعۃ المدینہ رکن شوری نے پردے میں موجود اسلامی بہنوں کے درمیان سنتوں
بھرا بیان کیااور سالانہ ڈونیشن جمع
کرنےکاذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے اہداف دیئےاور اسلامی بہنوں
کودعوت ِاسلامی کےدینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےدینی کاموں میں
حصہ لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔