25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دینی کاموں کے سلسلے میں نگران پاکستان مشاورت و رکنِ شوری ٰ حاجی محمد شاہد عطاری نے پاکپتن کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایک اسلامی بھائی کے گھر سیکھنے سکھانے کے حلقے کا اہتمام ہوا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ ذمہ
داران اور دیگر مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
نگران
پاکستان مشاورت نے اسلامی بھائیوں کو نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے
رہنے کےبارے میں قیمتی مدنی پھولوں سے
نوازا اور دعوت اسلامی کے جملہ اخراجات کو
کنٹرول کرنے کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں چندہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے نگران پاکستان کو ٹیلی تھون کے لئے عطیات پیش کئے۔(رپورٹ:عبدالخالق
عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)