20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی
دعوت کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کی تمام
ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ کی کارکردگی تیار کرنے
کا طریقہ سمجھایا اور مدنی کام مضبوط کرنےکےحوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔