8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان 
مشاورت اور پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی
مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 21 May , 2024
									
                                
																
								1 year ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت 4 مئی   2024ء کو راولپنڈی شہر میں قائم فیضان صحابیات
(رہائشی )میں
پاکستان مشاورت اور پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے پاکستان
مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے لرننگ سیشنز کے انتظامات اور دیگر  اہم امور پر مشاورت کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	