شیخ ِطریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک پاکستان میں جامعات المدینہ گرلز میں مختلف دینی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :21229

1پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3862

آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7085

درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:14620

روزانہ 1200 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہن کی تعداد:9363

روزانہ 313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہن کی تعداد: 14280

مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :14502

نفل روزوں کی مدنی تحریک میں شامل اسلامی بہنوں کی تعداد: 9053

نفل روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4847

تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3275

رسالہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1لاکھ29ہزار 375