پاکستان مارچ  2021  ءاسلامی بہنوں  کی ماہانہ دینی کاموں کی کارکردگی ایک نظر میں 
										
									
								
                                								اسلامی بہنوں  کے دینی کاموں کا اجمالی جائزہ :
انفرادی کوشش کے
ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6128 
روزانہ گھر درس دینے
والوں کی تعداد : 65748  پینسٹھ ہزار ،سات سو
اڑتالیس
مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد: 81526    اکیاسی ہزار ،پانچ سو
چھبیس
مدرستہ المدینہ
بالغات کی تعداد : 3707
مدرستہ المدینہ
بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں  کی
تعداد: 44042   چوالیس ہزار،بیالیس
ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع  کی تعداد: 8627 
ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع  میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:  253146 دولاکھ
،تیرپن ہزار،ایک سو چھیالیس
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں
کی تعداد : 19524 انیس
ہزار،پانچ سو چوبیس
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
/ سننے والی اسلامی کی تعداد: 384131 تین لاکھ،چوراسی ہزار،ایک سو اکتیس
وصول ہونے والے نیک
اعمال کے رسائل کی تعداد :  56009 چھپن ہزار نو
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	